قبائلی خواتین کو سیاست میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،ڈاکٹرصائمہ

پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ (قبائلی اضلاع)کی صدرڈاکٹرصائمہ نے قبائلی اضلاع میں خواتین امیدواروں کی پہلی بار انتخابی عمل میں شمولیت کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ سیاست میں خواتین کاکردارمسلمہ ہے قبائلی عورتوں کودرپیش مسائل کے حل اورانہیں قومی … Continue reading قبائلی خواتین کو سیاست میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،ڈاکٹرصائمہ